اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
معنی: اے اللہ! محمد (ﷺ) پر اور آلِ محمد پر رحمت نازل فرما، جیسے تو نے ابراہیم پر اور آلِ ابراہیم پر رحمت نازل فرمائی، بے شک تو تعریف والا، بزرگی والا ہے۔ اے اللہ! محمد (ﷺ) پر اور آلِ محمد پر برکت نازل فرما، جیسے تو نے ابراہیم پر اور آلِ ابراہیم پر برکت نازل فرمائی، بے شک تو تعریف والا، بزرگی والا ہے
10 باردرودِ ابراہیمی — روایت: بخاری